AlifMeemEducationHub
اے ہمیشہ رہنے والے، اے ازل سے رہنے والے، تو ہر مخلوق کا خالق ہے، تو ظاہر و باطن ہے، تو رگ رگ سے بھی قریب ہے، تو ہر وجود کا عنوان ہے، تو ہر جگہ موجود ہے۔
جان قربان کرنا