JourneyofWE(UMMAH WAFA)

ان شاء اللہ!مجھے یقین ہے کہ بہت مسائل حل ہوں گے؟ اور یہ بھی تو بتایا گیا ہے؟
ابوبرزہ اسلمی رضی اللہ تعالی عنہا کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن کسی بندے کے دونوں پاؤں نہیں ہٹیں گے یہاں تک کہ اس سے یہ نہ پوچھ لیا جائے:اس کی عمر کےبارے میں کہ اسے کن کاموں میں ختم کیا، اور اس کے علم کے بارے میں کہ اس پر کیا عمل کیا اور اس کے مال کے بارے میں کہ اسے کہاں سے کمایا اور کہاں خرچ کیا، اور اس کے جسم کے بارے میں کہ اسے کہاں کھپایا“۔ان شاء اللہ ہم سرخرو ہوں گے،آمین۔
اور یہ بھی تو نہیں ہو سکتا کہ ہم مسلمان بھائیوں کو تکلیف میں دیکھ کر دکھی ہوں صرف بلکہ ایک مومن کی مثال ایک عمارت جیسی یے جس کا ایک حصہ دوسرے کو مضبوط کرتا ہے، ما شاءاللہ؟تو مخلتف طریقوں سے ہم دوسرے مومن کو مضبوط کر سکتے ہیں۔
ہمارے لیے اکیلےچلنا آسان ہوتا ہے لیکن جب ہم تک علم پہنچتا ہے اور ہم انسانیت کے رشتے کو سمجھتے ہیں؟اللہ سبحانہ کی تقفیق سے اور درود پاک کا اثر روح کی مرمت میں؟ تو ہمیں یہ فیصلہ لیناہوتاہےمضبوط لیکن سچی نیت سے،ماشاء اللہ؟ کہ اللہ سبحانہ سے، دین سے اور محمد (صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم)سے وفا کا سفر بھی کرنا ہے،ما شاءاللہ
#Let’straveltowardseternnity