جان قربان کرنا ؟اس جان (جو اللہ سبحانہ نے دی ہے )کی ہمیں پہلے چھوٹی چھوٹی قربانیاں دینی ہوتی ہیں (اللہ سبحانہ کی خاطر) اپنی لائف میں ؟روزانہ دینی ہوتی ہیں؟گفتگو بعد میں جاری کر لیں گے یا کام بعد میں ہوجاے گا ، سکرولنگ بعد میں ہو جاے گی پہلے ؟ پہلے اذان کو سن لیں، نماز کا وقت ہے، والدین کی آواز ہے، کوئی ذمہ داری پوری کرنی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔خوبصورت تقوی ،ما شاءاللہ) ؟ پھر یہ نفس بھی پاکی کی منازل طے کرتا ہے اور خودغرضی کی قید سے آزاد ہو جاتا ہے ،ما شاءاللہ ۔کبھی ہمیں اسمائیل بننا ہوتا ہے ابراہیم کا اللہ سبحانہ کی خاطر اور کبھی ہمیں ابراہیم بننا ہوتا ہے اللہ سبحانہ ہی سے دوستی کے سفر میں لیکن ابراہیم کو بہت سی آزمائشوں سے گزرنا ہوتا ہے اور پھر وہ اپنی سب سے قیمتی چیز بھی قربان کرنے کے لیے پیش کر دیتا ہے اور اب کسی کو “لا الہ الا اللہ ” کا مطلب سمجھ آجاتا ہے ،خلیل اللہ ( خلیل اللہ ؟اللہ سبحانہ کے گہرے دوست )کا بھی اور درود میں ابراہیم (علیہ السلام ) کا ،ما شاءاللہ۔
⭐سلام علی ابراہیم(علیہ السلام )
⭐سلام علی محمد رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآله واصحابه وسلم )
⭐سلام علی اسمائیل(علیہ السلام )
صوفی برکت صاحب ؟جنہوں نے پاکستان کے بارے میں پشین گوئی کی تھی اور اب وہ سچ ثابت ہورہی ہے ،ما شاءاللہ۔
