4.8-star rated; Reviews: 937;Price: 7,602 (20,000? 61% off)
آرگینک لائٹ ایمیٹنگ ڈائیوڈز ( نامیاتی مرکبات سے بنی خود ساختہ، پتلی فلم ڈسپلے ڈیوائسز ہیں جو برقی رو لگنے پر روشنی خارج کرتی ہیں) ڈسپلے گنتی کی انگوٹھی، تسبیح، جلد کے لیے موافق سایڈست سلیکون( سلیکون ایک ورسٹائل، مصنوعی غیر نامیاتی پولیمر ہے اس کی اعلی گرمی مزاحمت، لچک، اور جڑتا کے لئے جانا جاتا ہے. تیل، ربڑ، یا رال کے طور پر دستیاب ہے، یہ چپکنے والی، سیلنٹ، طبی امپلانٹس، کچن کے سامان، اور برقی موصلیت کے لیے بڑے پیمانے پر استعمال ہوتا ہے۔ یہ پائیدار اور پانی سے بچنے والا ہے، اگرچہ بایوڈیگریڈیبل نہیں ہے۔ ) رنگ کی خاصیت، چلانے اور استعمال میں آسان، بیٹری کی آسان زندگی کے لیے ٹائپ-سی چارجنگ ( یہ تیز تر، زیادہ موثر، اور ورسٹائل کنیکٹیویٹی کی اجازت دیتا ہے، جو جدید آلات کو پیریفرل ڈیوائسز کو سپورٹ کرتے ہوئے تیزی سے چارج کرنے کے قابل بناتا ہے) انٹرفیس سے لیس، نماز کی گنتی کے لیے موزوں، ذکر۔
ہم:بلکل! ایسی تسبیح خریدنا ہمیں مدد دے سکتا ہے؟ ہمیں اگر ذکر کرنا تسبیح کی فارم میں بھول جاتا ہے؟تو ہماری فنگر پہ جب یہ ہو گی تو پھر یاد رہے گا؟ایسے صبح و شام ہم اللہ سبحانہ جو کہ ہم سب کے رب ہیں ،کی تسبیح ( کسی شے کو اس کے اصل، صحیح یا درست مقام پر برقرار رکھنا) بیان کرتے رہیں گے اور باقی سب جو اس تسبیح کا اجر اور اثر ہو گا ہم پر وہ بہت خوبصورت ہو گا،ماشاءاللہ۔فرشتے بھی اللہ القابض کی تسبیح بیان کرتے ہیں (سورۃ ۲، آیت ۳۰)، گرج اس کی تسبیح و تعریف کرتی ہے اور فرشتے بھی اس کے خوف سے اور وہی آسمان سے بجلیاں گراتا ہے اور جس پر چاہتا ہے اس پر ڈالتا ہے کفار اللہ کی بابت لڑ جھگڑ رہے ہیں اور اللہ سخت قوت والا ہے (سورۃ ۱۳، آیت ۱۳)، ساتوں آسمان اور زمین اور جو بھی ان میں ہے اسی کی تسبیح کر رہے ہیں ط ایسی کوئی چیز نہیں جو اسے پاکیزگی اور تعریف کے ساتھ یاد نہ کرتی ہو ہاں یہ صحیح ہے کہ تم اس کی تسبیح سمجھ نہیں سکتے ط وہ بڑا برد بار اور بخشنے والا ہے سے (سورۃ ۱۷ ، آیت ۴۴) ،سیدنا وفا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بھی اللہ الرحمن نے فرمایا کہ اپنے پروردگار کی تسبیح اور حمد بیان کرتے رہیں اور سجدہ کرنے والوں میں شامل ہوجائیں (سورۃ ۱۵، آیت ۹۸)، اب زکریا ( علیہ السلام ) اپنے حجرے سے نکل کر اپنی قوم کے پاس آکر انہیں اشارہ کرتے ہیں کہ تم صبح وشام اللہ تعالٰی کی تسبیح بیان کرو (سورۃ ۱۹، آیت ۱۱)، پس ان کی باتوں پر صبر کر اور اپنے پروردگار کی تسبیح اور تعریف بیان کرتا رہ ، سورج نکلنے سے پہلے اور اس کے ڈوبنے سے پہلے ، رات کے مختلف وقتوں میں بھی اور دن کے حصوں میں بھی تسبیح کرتا رہ بہت ممکن ہے کہ تو راضی ہو جائے کرو (سورۃ ۲۰، آیت ۱۳۰)، تو اپنے رب کی تسبیح کرنے لگ حمد کے ساتھ اور اس سے مغفرت کی دعا مانگ بیشک وہ بڑا ہی توبہ قبول کرنے والا ہے (سورۃ ۱۱۰، آیت ۳)۔ بلکل!اگر ہم میں سے جسے عادت نہ ہو تسبیح کرنے کی صبح و شام تو وہ اپنی عادت تسبیح پکڑ کر یا پہن کر (ذیادہ آسانی کرتا ہے) بنا لے۔ہم زبان سے کہنا شروع کر دیں پھر دل سے بھی کہنے کی عادت ہو جاے گی،ماشاءاللہ۔ہم تسبیح کرنے کی نیت کریں اور اسے پڑھنا پسند کریں یہ اہم ہے اور پھر راستے بھی کھلتے جائیں گے،ماشاءاللہ اور اہم تو یہ بھی بہت ہے؟کہ سب مخلوقات ہم سب کے رب کی ،ایمان والوں کے رب کی تسبیح بیان کرتی ہے تو ہم ہم کیسے نہ کریں،بلکہ تسبیح اور حمد ہم جتنی روزانہ کریں لیکن ہمیں کم لگے ۔بلکل! باقی آپ تسبیح کسی بھی قسم (سادہ، اڈوانسڈ فیچرز والی) کی جہاں (جہاں سے آپ کو مناسب قیمت اور کوالٹی لگے،اگر ہم میں سے کوئی سادہ پسند کرتا ہے تسبیح تو وہ خرید سکتا ہے وہ، اور اگر ہم میں سے کسی نے کسی دوسرے کو گفٹ دینا ہے تو جو بہتر لگتی ہے تسبیح؟ دوسرے کو بھی پسند آے وہ، دیکھ کر خوشی ہو اسے اور پھر وہ پڑھنا بھی شروع کر دے تو پھر ہم ذیادہ خوبصورت سلیکٹ کر لیں گے تسبیح گفٹ کے لیے، ماشاءاللہ اور بلکل!ایسے ہم اس نیکی کا؟دوسرے کو بتانے سے خیر امت میں شامل ہو جائیں گے یا جو خود کے لیے پسند کیا ہے دوسرے کے لیے بھی وہی پسند کرنے سے اچھے مومن بن جائیں گے،ماشاءاللہ اور یہ بھی تو اہم ہے کہ گفٹ دینے سے محبت بڑھتی ہے؟سیدنا وفا صلی اللہ والہ واصحابہ وسلم نے بتایا تھا ہمیں اور بلکل! کہ ہم ایسے اپنے اردگرد رشتوں کو بھی خوشحال دیکھیں گے،ماشاءاللہ؟جب وہ بھی تسبیح کریں گے؟تو سیدالمرسلین وفا صلی اللہ والہ واصحابہ وسلم کے رب کا نام تو بہت ہی بابرکت ہے،ماشاءاللہ ۔آخر میں یہ کہ ہم بے لوث رہیں گے اپنے عمل میں جو اللہ الھادی نے توفیق دی ہمیں نیکی کا کام کرنے کی،ماشاءاللہ ) سے آپ کو لگے خریدنا چاہیں خرید سکتے ہیں۔اللہ الوالی ہماری مدد کریں اس خوبصورت عمل میں، الھم آمین۔
Other description
مواد: سلیکون
قابل اطلاق عمر گروپ:+ 14 سال
عمر کی حد کی تفصیل: بالغ
دوسرے کسٹمرز کی راے

Additional:
- Free shipping on all orders
- Rs. 280 credit for delay, 15 days-no update refund, 30 days-no delivery refund
- If you want to buy? Then click on the given link: OLED (organic light-emitting diode) Display Counting Ring
- Click here if you want to know about different product deals: Let’s see different product deals

