یہ آرگنائزیشن ان بچوں کو سپورٹ کر تی ہے جو تعلیمی اخراجات افورڈ نہیں کر سکتے اور پھر جس بھی ادارے میں بچہ پڑھتا ہے اس ادارے (چھوٹے لیول سے بڑے لیول تک ) کی تعلیمی فیس یہ ادا کرتے ہیں(بجٹ دیکھ کر) لیکن یہ آرگنائزیشن کلیپ کو ڈونیشن ( اپنی آسانی سے کر سکتے ہیں ہم) کرنا بھی ضروری ہیں؟ ایسے ہی یہ ‘خیر کثیرا’ والا کام بڑھتا ہے ،ما شاءاللہ۔بچے کو مکمل اڈاپٹ بھی کر سکتے ہیں ہم میں سے ؟یعنی اس کا مکمل خرچ اٹھانا بھی ،ما شاءاللہ ۔قیامت والے دن یہ بھی سوال ہو گا کہ جو مال تھا اسے کہاں خرچ کیا اور جن کے پاس ہوتا ہے وہ دینے کے لیے ہے ساتھ اپنی ضروریات بھی پوری کرتے رہیں ہم اور قرآن پاک میں آیت بھی ہے اس میں یہ ذکر ہے سوال ‘آپ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سے پوچھتے ہیں کہ کیا خرچ کریں ہم ‘کے جواب میں کہ ‘ضرورت سے زائد خرچ کریں ‘ ۔اور قیامت کا وقت آنے سے پہلے خرچ کر لو یہ بھی تلقین کی گئ ہے؟تو جو ہے وہ ہم خرچ کرتے رہیں بہتر (لیکن خود محتاج نہ ہوں اتنا خرچ کریں ہم) ،ما شاءاللہ۔الھم آمین۔
:ہم اس اکاؤنٹ نمبر پہ ڈونیٹ کر سکتے ہیں،ما شاءاللہ
Allied Bank,Account number: 09830010092381590019
