Let’s donate to promote education
قرآن پاک میں آیت بھی ہے اس میں یہ ذکر ہے سوال ‘آپ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سے پوچھتے ہیں کہ کیا خرچ کریں ہم ‘کے جواب میں کہ ‘ضرورت سے زائد خرچ کریں ‘
چلیں !جو ہمیں اللہ سبحانہ نے دیا ہے اس میں سے خرچ کریں ہم اللہ سبحانہ کی خوسشنودی حاصل کرنے کے لیے، دوسروں کو آسانی کرنے کے لیے اور مسکراہٹوں کی وجہ بننے کے لیے، الھم آمین۔
#Let’straveljourneyofEhlul-Infaq(JOEI)
قرآن پاک میں آیت بھی ہے اس میں یہ ذکر ہے سوال ‘آپ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سے پوچھتے ہیں کہ کیا خرچ کریں ہم ‘کے جواب میں کہ ‘ضرورت سے زائد خرچ کریں ‘