بہت سلام ہو تمام عالم کی عورتوں کی سردار،جنتی عورتوں کی سردارپہ ،حیا کا پیکر،تقوی ،عبادت،علم،سادگی ،محبت،سخاوت ،فقر،صبر ،سیدنا احمد صلی صلی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی فرمانبرداری میں بے مثال،حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کی فرمانبردار زوجہ سلام اللہ علیہا،حضرت امام حسن رضی اللہ تعالٰی عنہ،حضرت امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ، حضرت زینب رضی اللہ تعالٰی عنہا، حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالٰی عنہا کی والدہ محترمہ ،ہمارا خاندان سدیتنا فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پہ قربان۔
ایک مرتبہ رحمت العالمین سیدنا احمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے حضرت فاطمة الزهراء سلام اللہ علیہا سے پوچھا
بیٹی ذرا بتاؤ تو عورت کی سب سے اچھی صفت کون سی ہے ؟
فخر النساء سلام اللہ علیہا نے جواب دیا
عورت کی سب سے اچھی صفت یہ ہے کہ نہ وہ کسی غیر مرد
کو دیکھے اور نہ کوئی غیر مرد اس کو دیکھے
ما شاءاللہ، سبحان اللہ
نبی کے گھر میں جو رحمت ہے فاطمة الزهراء(سلامہ سلام اللہ علیہا )
خدا کی خاص عنایت ہے فاطمة الزهراء (سلام اللہ علیہا )
#let’sfollowWomenofParadiseHazratFatimaZahra(PeacebeuponHER)
