بہت سلام حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری (آپ کا نسب نو واسطوں سے جناب علی کرم اللہ وجہہ سے جاملتا ہے،ما شاءاللہ) رحمتہ اللہ علیہ پر (آپ کا وصال 465 ہجری 19 صفر کو ہوا) اور سلام جنہوں نے بیان کیا بہتر اور جو سنتے ہیں پہنچاتے ہیں ، پڑھتے ہیں اور پہنچاتے ہیں ان پہ بھی سلامتی ہو،ما شاءاللہ
یہ خطہ بہت خوش قسمت ہے کہ اللہ سبحانہ نے اپنے ولی کو پاکستان کے شہر لاہور میں بھیجا اللہ سبحانہ ہر کام ترتیب سے کرتے ہیں اور بہت حکمت والے اور بہت جاننے والے ہیں ،ماشا ءاللہ ۔ہم بھی ہدیہ دیں گے آپ رحمتہ اللہ کو جو ہم دے سکے ،ما شاءاللہ
کشف المحجوب سے اقتباس
