سلام کثیرا امام ابو حنیفہ(رحمت اللہ علیہ ) پہ اور پیر اجمل صاحب پہ جنہوں نے بہترین انداز سے بہتر پہنچایا ہم تک ،ما شاءاللہ
https://youtu.be/Ely2ixLt_dM?si=SZv9OmN0BrIpIdxu
میں خود اس قابل تو نہیں ہوں یہ شییر کروں گروپ میں لیکن جب میں سن لیا تو خیال آیا گروپ میں شییر کرنے کا تو کر دیا ۔اللہ سبحانہ ہمیں (اور مجھے بھی) بھی ایسا خوبصورت ڈر دیں کہ خود کی غلطیوں (ہو یا گناہ ) کو چھوٹا سمجھ کر اگنور نہ کر سکیں (کر سکوں) حقوق اللہ اور حقوق العباد کے معاملات میں ۔الھم آمین۔ دعا کرتے رہیں ہم ایک دوسرے کے لیے یہ کحہ کر بھی کہ اللہ سبحانہ سیدنا رحمتہ (صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ) کی امت کے معاملات میں بھی مدد کرنا ہماری ۔ الھم آمین#لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
