تصوف کا سفر

تصوف کا سفر باطن کی پاکیزگی، نفس کی اصلاح اور اللہ کی معرفت حاصل کرنے کے لیے ایک روحانی راستہ ہے۔ اسے سلوک اور اس پر چلنے والے کو سالک کہا جاتا ہے۔تصوف کو قرآنی اصطلاح میں تزکیہ نفس اور حدیث کی اصطلاح میں احسان کہتے ہیں۔

It seems we can’t find what you’re looking for. Perhaps searching can help.