ہم:ہم یہ عبایا خرید سکتے ہیں (لیکن جہاں سے ہمیں مناسب قیمت لگے ؟ہم وہاں سے عبایالے سکتے ہیں)، بلکل!ہمیں اگر یہ لگتا ہے کہ ہمارے کپڑے فیشن میں ہیں (لیکن چدر تو ضروری ہے چاہے سادہ لباس ہے) تو ہم باہر جاتے وقت عبایا پہن لیں (لیکن عبایاپہننا جاری رکھنا چاہیے جب بھی باہر جائیں ہم ؟ذیادہ خوبصورت ہے یہ عمل )چدر( لینا تو نہ چھوڑیں؟چدر کے بارے میں ذکر ہے؟ سورۃ الاحزاب :آیت ۵۹ )کے ساتھ لیکن شادیوں پہ اور جو بھی تقریبات ہوں ان پہ کپڑوں کو بہتر اور سادہ ڈیزائن اور سٹائل میں ہی رکھیں اس سے ہمارے اخراجات بھی کم ہوں گے۔عبایا (چدر لیں ساتھ نہ کے چھوٹا سٹالر )پہننے سے ہم مطمین بھی ہوتے ہیں تو اس کو فالو کریں ہم (جب بھی باہر نکلیں) ؟پتہ ہے ہمارا ایمان ہمیں بتاتا ہے ؟تو پھر جو برا لگے اور الجھن ہو دل میں یا سوچ میں تو ہم وہ چھوڑ دیتے ہیں؟ہم آزاد ہوتے ہیں اپنے عمل میں ؟کہ دنیا کیا کہے گی سے آزاد ،لیکن ہم کنیٹ ہوتے ہیں دین اسلام سے،ما شاءاللہ۔یقین کریں حیا والا لباس (کھلا، سادہ، نفیس ؟ خوبصورت بھی لیکن زیننت نا محرم پر عیاں نہ ہو؟کسی کی سوچ پہ اثر نہ پڑے برا اور ہماری سچی کوششوں سے ہم سب سلامتی اور کامیابی میں رہیں۔الھم آمین)بہتر ہو تا ہے ایمان (فتنوں میں بھی سروائو کرنے میں مدد دے گا بہتر) کو نکھارنے (ذیادہ )میں اور ہمیں روحانی طور پر سکون میں رکھنے میں۔اور بلکل !صرف پہننے میں نہیں بلکہ سننے ،دیکھنے اور بولنے میں بھی ہم ‘حیا (حیا کے بارے میں حدیث میں بھی ذکر ہے؟ ایمان کی ستر سے زیادہ شاخیں ہیں اور حیا بھی ایمان کی ایک شاخ ہے؛صحیح مسلم ۱۵۲)جیسی خصلت کی پیروی کریں،الھم آمین۔
روح کو اپنے سفر کا موازنہ کسی دوسرے سے نہیں کرنا ہوتا لیکن اس کا سفر جس جیسا ہے وہ زاد راہ لے کر سفر جاری رکھنا ہوتا ہے ؟تب تک جب تک اس جہاں میں منزل تک پہنچ جاے اور اپنے رب سے ملاقات کر لے اور سابقون سے بھی،ماشاءاللہ
سالك
Let's see Related Posts
خواتین کی سردارحضرت فاطمة الزهراء سلام اللہ علیہا پہ بہت سلام
بہت سلام ہو تمام عالم کی عورتوں کی سردار،جنتی عورتوں کی سردارپہ ،حیا کا پیکر،تقوی
OLED (organic light-emitting diode) Display Counting Ring
آرگینک لائٹ ایمیٹنگ ڈائیوڈز OLEDs( نامیاتی مرکبات سے بنی خود ساختہ، پتلی فلم ڈسپلے ڈیوائسز ہیں جو برقی رو لگنے پر روشنی خارج کرتی ہیں) ڈسپلے گنتی کی انگوٹھی، تسبیح، جلد کے لیے موافق
ہم سورة البقرة سے خود کا کنیکشن رکھیں ؟
عظمت والے قرآن کو ویسے بھی روزانہ پڑھنا ہے ہمیں، ما شاءاللہ ،جتنا آسانی سے ہو سکے (یہ ہمیں بتایا گیا ہے)
میری امت کا چراغ
سلام کثیرا امام ابو حنیفہ(رحمت اللہ علیہ ) پہ اور پیر اجمل صاحب پہ
Let’s donate to promote education
قرآن پاک میں آیت بھی ہے اس میں یہ ذکر ہے سوال ‘آپ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سے پوچھتے ہیں کہ کیا خرچ کریں ہم ‘کے جواب میں کہ ‘ضرورت سے زائد خرچ کریں ‘

