Author: (فاطمہ محمد(سالك

روح کو اپنے سفر کا موازنہ کسی دوسرے سے نہیں کرنا ہوتا لیکن اس کا سفر جس جیسا ہے وہ زاد راہ لے کر سفر جاری رکھنا ہوتا ہے ؟تب تک جب تک اس جہاں میں منزل تک پہنچ جاے اور اپنے رب سے ملاقات کر لے اور سابقون سے بھی،ماشاءاللہ سالك