ہم منافع بخش (جس کا فائدہ زرب ہو جاتا ہے؟خود کو بھی اور دوسروں کو بھی،ماشاءاللہ)سبسکرپشن خرید سکتے ہیں اور شییر (نیت) بھی کر سکتے ہیں چار لوگوں کو؟ ان سے جو خرید نہیں سکتے آسانی سے ،اپنے محسنین سے اور تحفے کے طور پر بھی دے سکتے ہیں،ماشاءاللہ۔ہو سکتا ہے ہمیں رویلڈ ایپ اوپن کرتے ہی یاد دہانی آیت بھی مل جاے (سامنے آجاے )جس حال میں ہوں ہم یا سوال ہو ہمارے اندر۔ہم اس کو پہلے مفت سات دن کے ٹرائل کے طور پر دیکھ سکتے ہیں۔ پیکچر میں لاسٹ بلاک والا امیج رویلڈ ایپ سے ہے اور باقی تین بینہ ویب سائٹ سے ۔سلامتی اور برکت ہو وقت، صحت،علم اور مال میں ان سب کے جس چینل (ایک استاد ،شاگرد، ایپ بنانے والے اور حنہوں نے اسے پہنچایا )کے ذریعے سے ہم تک یہ پہنچااور سب سے پہلے شکر اللہ سبحانہ کاکہ انہوں نے استاد نعمان علی خان کو چنا اور اس چینل (سوچ مخلوق کی )کے ذریعے ہم تک پہنچایا۔اللہ سبحانہ ہمیں علم پہ عمل اور اس کو پہنچانے میں اضافہ کریں،الھم آمین۔
اورہم میں سے جو اب نہیں خرید سکتے وہ اپنی ای میل مجھ سے شییرکریں کمینٹ میں اور یہ ایک کو ہی مجھے شییر کرنی ہے (لیکن آپ کر دیں پھر جب شییر ہو سکا تب ،ان شاءاللہ) لیکن ہاں!ویسے چار تک کا آپشن ہے اور یہ بہت بیسٹ آپشنز ہیں کہ ہم شییر کریں تو مجھے دو آپشن اپنے ابھی محسنین (یہ ہمیں سکھایا گیا یے کہ احسان کرنے کا بدلہ دیتے ہیں اور ایک طریقہ دعا بھی ہوتا ہے)کے لیے استعمال کرنے ہیں گفٹ کے طور پر اور باقی دو آپ کے لیے ۔تو پھر ہم میں سے جو خریدیں سبسکرپشن جب بھی؟ تو وہ دوسروں کو شییر(یہ نہ سوچیں ہم کہ دوسرے کےپاس بھی یہ نالج چلا جاے گا یہ بھی سوچ سکتے ہیں ہم کہ اس کے لیے معلوم نہیں کتنی آسانیاں ہو جائیں گی ،آمین۔باقی علم کی حرص سنیوں سے علم کو نکال دیتی ہے)کریں اور یہ ایسےجاری رکھیں ہم،ان شاءاللہ(یاد رہےگا) ۔ لیکن جنہیں اپنی سبسکرپشن خریدنی ہے وہ اس لنک سے بھی خرید سکتے ہیں
