4.7-star rated; Reviews: 1,437; Price: 2,369 (5,994? 60% off)
فاریسٹ اسٹائل، اوول ڈائل بانس لنک اسٹیل بینڈ، خواتین کی واچ ،اسٹوڈنٹ میش پٹا، مردوں کی واچ، کوارٹز واچ ،تازہ اور سادہ

ہم: بلکل ! ہم اسے خرید سکتے ہیں؟تاکہ ہم وقت کو فالو کرنا نہ بھولیں؟یعنی وقت کی اہمیت ہمیں یاد رہے۔ہم اس سے یہ بھی مدد لے سکتے ہیں کہ اگر کہیں جانا ہے تو مناسب وقت کام کی جگہ پہ یا کہیں بھی جانا ہے تو اس کی مدد سے بھی وقت کا خیال رکھ سکتے ہیں ۔چاند بھی گھٹتے گھٹتے کھجور کی شاخ کی طرح ہو جاتا ہے اور اس سے ہجری کلنڈر بھی بنتا ہے اور سورج بھی تو اپنے وقت پہ نکلتا اور غروب ہوتا ہے،حساب کا وقت بھی تو آنا ہے ؟تو کیا ہم روزانہ اپنا وقت ضائع کریں گے ؟نہیں ؟ہم آخرت پہ یقین رکھتے ہیں تو لافانی دنیا کی طرف جانے کے لیے ہمیں اس دنیا میں تیاری کرنی ہے؟جو اللہ سبحانہ کے احکام ہیں اور جو سیدنا فاتح صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی طرز زندگی ہے اور راستہ صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہم کا اس کی پیروی کرنے کی کوشش کرنی ہے۔
قرآن المبین میں ذکر :یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کو موت آنے لگتی ہے تو کہتا ہے اے میرے رب مجھے واپس لوٹا دے کہ میں اپنی چھوڑی ہوئی دنیا میں جاکر نیک اعمال کرلوں ،ہرگز ایسا نہیں ہوگا یہ تو صرف ایک قول ہے جس کا یہ قائل ہے،بلکہ ان کے پیچھے تو برزخ کی زندگی ہے جہاں وہ قیامت کے دن تک رہیں گے۔ (المومنون:۹۹-۱۰۰ آیت) تو ہمیں زندگی کو غنیمت جاننا چاہیے موت سے پہلے،صحت کو بیماری سے پہلے، صبح کو شام سے پہلے اور شام کو صبح سے پہلے اور فارغ وقت کو مصروف ہونے سے پہلے،الھم آمین ۔قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک کہ زمانہ ْقریب نہ ہو جائے؟سال مہینے کی طرح، مہینہ ہفتہ کی طرح،ہفتہ دنوں کی طرح،دن گھنٹوں کی طرح؟تو ہمیں اپنے فرائض و ذمہ داریوں کو نہیں چھوڑنا اور ہمیں یہ (زمانہ قریب ہو جانا)مینج کرنا آنا چاہیے اور یہ ہمیں تب ہی آے گا جب ہم وقت کی قدر کرنا ابھی سے شروع کریں؟کیونکہ وقت نعمت ہے اللہ سبحانہ کی اور نعمت کو ضائع (فضول گفتگو سے بچنا، سوشل میڈیا پہ ذیادہ وقت دینا سکرولنگ میں ؟کہ وقت نماز گزر سکتا ہے اور ہو سکتا ہے کسی بڑے نے ہمیں آواز دی ہو اور جو وقت دینا وہ بھی فائدے مند مواد نہ دیکھنا )نہیں کیا جاتا،ماشاءاللہ۔قرآن المبین میں للہ سبحانہ نے کہیں چاشت کے وقت کی (الضحی : ۱)، کہیں رات اور دن کی قسم (اللیل:۱-۲)، کہیں فجر کے وقت کی قسم(الفجر : ۱)، کہیں صبح کے وقت کی قسم (التکویر : ۱۸) ،کہیں زمانے کی قسم کھائی ہے(العصر : ۱) ؟ تو ہمیں قدر کرنی چاہیے ؟کیونکہ ہمارے رب نے ہمیں بتائی ہے وقت کے اوقات کی اہمیت۔ایسے ہی نماز کو مقررہ وقت پہ پرھنے کا حکم ہے (النساء:۱۰۳) ، صبح اور شام کے اذکار (لنک بھی گوگل ڈرائیو کا شییر ہے سائڈبار میں ) ہیں؟صبح و شام کی تسبیح کا ذکر تو قرآن المبین میں بھی ہے، قرآن المبین کی تلاوت و تدبر کا وقت بھی رکھیں جتنا بھی آسانی سے نکال سکیں (المزمل:۲۰) ۔
گھر کی صفائی (صفائی نصف ایمان ہے اور نکاح کرنا بھی نصف ایمان ہے تو اپنے ایمان کو مضبوط رکھیں ہم؟اس سے آسانیاں ہوتی ہیں،بارک اللہ فیکم،آمین) اور اسے منظم رکھنا ، پڑھائی ہو یا گھر کے باہر جو ذمہ داری ہے اس کو بھی بہتر وقت دیں ہم ؟کوئی بھی کام ہو اس کو وقت (وقت پہ ادا کی ہوئی نماز پسند ہے اللہ سبحانہ کو )پہ کر لیا جاے یعنی دیر یا سستی نہ کی جائے تو وہ کام ذیادہ خوبصورت لگتا ہے ؟ایسے لگتا ہے کام کا حق ادا کر دیا ہو اور ہاں! ترتیب کا بھی خیال رکھنا؟اللہ سبحانہ نے بھی تو وقت میں ترتیب رکھی ہے؟جیسے مہینوں اور دنوں کی، سیاروں کی،آسمانوں اور زمین کی،انسانوں کی،بلکہ وقت کو ترتیب کے ساتھ تقسیم کر لینا چاہیے ؟ صبح ورزش کتنی دیر کرنی ہے،آکسیجن و دھوپ لینی ہے،نیچر میں وقت گزارنا ہے،چاند اور سورج کو دیکھا کریں ہم، اگر پودے ہیں تو ان کا خیال رکھنا اور اگر کوئی جانور، پرندہ یا کیڑا ہو پاس ان کا خیال (جہاں کھانا و پانی دے سکتے ہیں وہ دیں ہم اور ان کے لیے مشکل مت کرنا )رکھنا ،کھانا کے اوقات کو فالو کرنا اور گھر میں بھی دوسروں کو اس میں مدد کرنا، کام کے درمیان میں بریک ، نیپس کی جہاں ضرورت ہو ، کسی دوسرے(امہ) کو وقت دینا کہ اس کے لیے آسانی کرنا ؟شییر کرنا اچھا یا سننا؟اگر عادت نہیں تو آہستہ آہستہ ہو جاے گی؟دعا کر لیں ہم (جیسے میری یہ عادت بنی بہتر کوشش سے ) ،راے دینا جس کو راے کی ضرورت ہے،سجیشن جہاں دینا ہو ،آئڈیا دینا ہو ،موٹیویٹ کرنا ہو،حال دریافت کرنا ہو؟پریشان کا، بیمار کا یا آزمائش میں مبتلا کا، فیملی ٹائم (ہاں!لیکن کچھ کا فیملی ٹائم پہلے کبھی ڈسٹرب بھی ہوا ہوتا ہے جب آپ کے گھر میں آنے والے آپ کے رشتے آپ کی پریشانی کا سبب بننے لگے؟ذیادہ دیر رکنے کی وجہ سے ؟اور دین میں تو مہمان کو بھی سکھایا گیا ہے کہ زحمت نہ بنا جاے لیکن سب بہتر طریقے سے ٹھیک ہو سکتا ہے؟اچھے انداز سے اور بہتر دعا سے بھی)سیٹ رکھنا؟کیونکہ اس سے فیملی خوش حال اور کامیاب رہتی ہے،اس وقت بچوں کو وقت دینا ہے ساتھ کھیلنا ہے یا کھیل بتانا ہے بہتر اور سننا ہے، مہمان ،ہمساے ، دوست کو جیسے آسانی سے وقت دے سکیں دیں ہم اور سب سے اہم یہ کہ وقت میں برکت (اضافہ ؟یعنی کم وقت میں ذیادہ نیک اعمال کر لینا) کی دعا کریں ہم اور لغو گفتگو سے بچیں ہم ؟تاکہ اس سے اپنا وقت بھی اور دوسرے کا وقت ( اسی وقت کےبارے میں امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں صوفیا کے ساتھ رہاہوں اور ان کی دو ہی باتوں سے فائدہ اٹھایا ہے میں نے ان کو کہتے ہوئے سنا کہ وقت تلوار کے مانند ہےیا تو تم اسے کاٹ دو یا وہ تجھے کاٹ دے گی اور اپنے نفس کو حق میں مشغول رکھو ورنہ وہ تجھے باطل میں مشغول کردے گا۔)ضائع ہونے سے بچائیں (کچھ کو اکیلے پڑھنے کی عادت نہیں ہوتی ؟تو وہ دوست ایسا چن لیں یا پروڈکٹو سٹڈی سرکل میں شامل ہو جائیں ؟اب تو آن لائن اتنے گروپس ہوتے ہیں فری میں علم حاصل کرنے کے لیے یا جو آپ کے سوال ہوں وہ ؟اس سے متعلق گروپ میں شامل ہو جائیں اور ہاں! ایسے ہی فیس بک پہ بھی ڈسکشن فارمز ہیں علم سے متعلق ) ہم،ماشاءللہ ۔وقت سب کو برابر ملتا ہے لیکن کامیابی کے لیے ڈسپلن ضروری ہے اور ہمارے عظیم لیڈر سیدنا فاتح صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم نے بھی تو وقت کو تقسیم کیا ہوا تھا اور سیدنا وفا صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم نے دعا کی: اے اللہ! میری امت کے صبح کے اوقات میں برکت عطا فرما تو بس پھر رحمت اللعلمین صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم نے دعا کر دی اور بتا دیا ہمیں تو بلکل ایسا ہی ہے اور برکت تو ہم سب کو چاہیے،ماشاء اللہ۔اور مومن تو اپنی ہر سانس میں اللہ سبحانہ کا ذکر کرنا چاہتا ہے،ماشاءاللہ۔ “اے اللہ جتنی دیر میں نےقضائے حاجت کی اتنی دیر تک میں نے تیرا ذکر نہیں کیا اور میرے زندگی کا وہ وقت ولمحہ ایسے ہی برباد ہوگیااسی لئے اے میرے رب تو مجھے معاف کردے”؟ اور آپ جانتے ہیں کہ جب سیدنا احمد صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم قضائے حاجت سے فارغ ہوجاتے تو ’’ غُفْرَانَکَ ‘‘ کہتے تھے(ابوداؤد:30) ۔ اور ہاں! ہمیں خود(اپنے فرائض و ذمہ داریاں پوری کرنے کے ساتھ؟روزانہ نہانہ، صاف کپڑے پہننا،دانت صاف رکھنا،ناخن کٹ رکھنا اور صاف، خوشبو لگانا، بالوں کو تیل لگانا اورصحت کے حوالے سے جہاں جو بہتر ہے اس کا خیال رکھنا ؟آسانی سے کر لیں ہم یہ یعنی ذیادہ وقت دیے بغیر بھی ان کاموں کو جاری رکھا جا سکتا ہے اور ہاں! مسکراتے رہیں ہم؟ہر حال میں) کو بھی تو وقت دینا ہے؟میڈیٹیشن (صبح میں کر لیں یا رات میں جب آپ خود کو وقت دے سکیں اور ڈسٹرب نہ ہوں)کرنی ہے ؟ استغفار کرنا اور لکھنا (یہ میری ابھی عادت نہیں بنی وقت نہ دے سکنے کی وجہ سے )بھی؟کیا مجھ سے غلطی ہوئی آج اور کیا اچھا کام کرنے کی توفیق ملی مجھے آج؟، نفس پہ نظر رکھنا اور شکر بھی ہر دن ادا کرنا، کہاں چیزیں بہتر ہو سکتی ہیں ، اپنے رب سے باتیں کرنا اور ساتھ یہ بھی بتایا آج مجھ سے یہ غلطی ہوئی،خود کو پرسکون رکھنا ، اور اپنے رب سےاچھا گمان رکھنا،دوسروں کی فکر میں خود کو نہ بھولنا اور ہاں !المزمل سورۃ میں اللہ سبحانہ نے سیدنا کریم صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم کو بہت پیارا طریقہ بتایا ہے ؟ہم اس کو خود پڑھیں اگر پڑھ نہیں سکتے تو سن لیں ہم ؟اب تو یوٹیوب پہ لیکچرز، گوگل پہ ویب سائٹس پہ کتابیں، اور موبائل میں پلے سٹور پہ ایپ بھی موجود ہیں؟قرآن و حدیث و سیرت النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے حوالے سے؟جیسے اسلام ۳۶۰ ایپ اور ہاں! رات کے وقت میں اپنی فیملی کو کوشش کرنا سننا (اور ہاں!مائیں جب ہماری ڈرامہ دیکھنا چاہیں یا جب بھی تو ان کو کوکنگ پروگرام دیکھنے کا کہنا یا کچھ اچھا سننے و دیکھنے کا بہتر طریقہ سے اور آہستہ آہستہ ؟اب ہمیں اپنے ماں باپ کا خیال رکھنا ہے،ماشاء اللہ)،ذکر کی محفل کر سکتے ہیں ہم اور ماں، باپ کی جو خدمت کر سکتے ہیں وہ کر لیں ہم۔ رحمت اللعالمین ﷺ نے بیان کیا کہ اے لوگوں سن لو! ’’ لاَ تَزُولُ قَدَمُ ابْنِ آدَمَ يَوْمَ القِيَامَةِ مِنْ عِنْدِ رَبِّهِ حَتَّى يُسْأَلَ عَنْ خَمْسٍ ‘‘ قیامت کے دن جب کوئی انسان رب کے حضورکھڑا ہوگا تو اس کے قدم رب العالمین کےپاس سے اس وقت تک اٹھ نہیں سکیں گے جب تک کہ وہ پانچ سوالوں کا جواب نہ دے دے!سب سے پہلا سوال کیا جائے گا کہ اے انسان ذرا یہ تو بتا کہ ’’ عَنْ عُمُرِهِ فِيمَ أَفْنَاهُ ‘‘ تو نے اپنی عمر کو کس کام میں ختم کیا؟پھر دوسرا سوال ہوگا کہ اے انسان یہ بھی تو بتاؤ کہ ’’ وَعَنْ شَبَابِهِ فِيمَ أَبْلَاهُ ‘‘ تونے اپنی جوانی کو کس کام میں خراب کیا؟پھر تیسرا سوال ہرانسان سے ہوگا ’’ وَمَالِهِ مِنْ أَيْنَ اكْتَسَبَهُ ‘‘ کہ اے انسان یہ بھی تو بتاکہ تونے دنیا میں مال کہاں سے کمایا؟اور پھر چوتھا سوال ہوگا کہ اے انسان ذرا یہ توبتا کہ تو نے جو مال کمائے تھے’’ وَفِيمَ أَنْفَقَهُ ‘‘ اس کو کہاں کہاں خرچ کئے ؟اور پھر پانچواں اور آخری سوال ہر انسان سے یہ کیا جائے گا کہ اے انسان یہ بتاؤ ’’ وَمَاذَا عَمِلَ فِيمَا عَلِمَ ‘‘ تم نے کتنا علم حاصل کیا تھا اور اس پر کتنا عمل کیا؟(ترمذی:2416وحسنہ الالبانیؒ)؟کیونکہ ہم جہاں سے آے ہیں وہاں واپس جانا ہے جو دیا ہے اللہ سبحانہ نے ہمیں وہ خرچ کر کے؟وہ عمر ہو، صحت ہو،مال ہو یا علم اور پھر ہم اپنے رب سے ملاقات بھی تو کرنی ہے (جو اللہ سبحانہ سے ملنا چاہتا ہے تو اللہ سبحانہ بھی اس سے ملنا پسند کرتے ہیں) اور سیدنا وفا صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے بھی؟تو ہمیں شریعت و طریقت کے راستوں پہ چلنا ہو گا۔
آپ اس پروڈکٹ کی ڈسکرپشن اور کسٹمرز کی راے انڈر لائن (لنک )کو وزٹ کر کے دیکھ سیکھتے ہیں
ہم کوشش کریں کہ جو بہتر ہے وہ خریدیں اور فضول خرچی سے بچیں اور جہاں سے مناسب قیمت میں خرید سکتے ہیں وہ خرید لیں اور اگر خریدنا نہیں ابھی ہمیں تو ویسے دیکھ سکتے ہیں ہو سکتا ہے ہمیں کبھی ضرور ت پڑ جاے یا ہمیں کسی کو گفٹ دینا ہو یا کسی کو بتا دیں کہ یہ بہتر (فائدہ مند اور کوالٹی ؟دیر تک کام آسکتی ہے) ہے ،ما شاءاللہ
Additional:
- Free shipping on all orders
- Rs. 280 credit for delay, 15 days-no update refund, 30 days-no delivery refund
- If you want to buy? Then click on the given link: Forest Style Oval Dial Bamboo Link Steel Band Women’s Watch
- Click here if you want to know about different product deals: Let’s see different product deals
- You can download app by click on this link:Download app
Let’s follow us for quick updates
- https://www.tiktok.com/@buy_through.believers?_r=1&_t=ZS-94XnivqhOYk
- https://www.instagram.com/buythroughbelieversjourney?igsh=MWZmM3c3NWlhcTlwMA==
- https://www.facebook.com/share/1Hc77mZjwW/
