ہم:ہم یہ عبایا خرید سکتے ہیں (لیکن جہاں سے ہمیں مناسب قیمت لگے ؟ہم وہاں سے عبایالے سکتے ہیں)، بلکل!ہمیں اگر یہ لگتا ہے کہ ہمارے کپڑے فیشن میں ہیں (لیکن چدر تو ضروری ہے چاہے سادہ لباس ہے) تو ہم باہر جاتے وقت عبایا پہن لیں (لیکن عبایاپہننا جاری رکھنا چاہیے جب بھی باہر جائیں ہم ؟ذیادہ خوبصورت ہے یہ عمل )چدر( لینا تو نہ چھوڑیں؟چدر کے بارے میں ذکر ہے؟ سورۃ الاحزاب :آیت ۵۹ )کے ساتھ لیکن شادیوں پہ اور جو بھی تقریبات ہوں ان پہ کپڑوں کو بہتر اور سادہ ڈیزائن اور سٹائل میں ہی رکھیں اس سے ہمارے اخراجات بھی کم ہوں گے۔عبایا (چدر لیں ساتھ نہ کے چھوٹا سٹالر )پہننے سے ہم مطمین بھی ہوتے ہیں تو اس کو فالو کریں ہم (جب بھی باہر نکلیں) ؟پتہ ہے ہمارا ایمان ہمیں بتاتا ہے ؟تو پھر جو برا لگے اور الجھن ہو دل میں یا سوچ میں تو ہم وہ چھوڑ دیتے ہیں؟ہم آزاد ہوتے ہیں اپنے عمل میں ؟کہ دنیا کیا کہے گی سے آزاد ،لیکن ہم کنیٹ ہوتے ہیں دین اسلام سے،ما شاءاللہ۔یقین کریں حیا والا لباس (کھلا، سادہ، نفیس ؟ خوبصورت بھی لیکن زیننت نا محرم پر عیاں نہ ہو؟کسی کی سوچ پہ اثر نہ پڑے برا اور ہماری سچی کوششوں سے ہم سب سلامتی اور کامیابی میں رہیں۔الھم آمین)بہتر ہو تا ہے ایمان (فتنوں میں بھی سروائو کرنے میں مدد دے گا بہتر) کو نکھارنے (ذیادہ )میں اور ہمیں روحانی طور پر سکون میں رکھنے میں۔اور بلکل !صرف پہننے میں نہیں بلکہ سننے ،دیکھنے اور بولنے میں بھی ہم ‘حیا (حیا کے بارے میں حدیث میں بھی ذکر ہے؟ ایمان کی ستر سے زیادہ شاخیں ہیں اور حیا بھی ایمان کی ایک شاخ ہے؛صحیح مسلم ۱۵۲)جیسی خصلت کی پیروی کریں،الھم آمین۔
Middle Eastern Muslim women's fashion.
روح کو اپنے سفر کا موازنہ کسی دوسرے سے نہیں کرنا ہوتا لیکن اس کا سفر جس جیسا ہے وہ زاد راہ لے کر سفر جاری رکھنا ہوتا ہے ؟تب تک جب تک اس جہاں میں منزل تک پہنچ جاے اور اپنے رب سے ملاقات کر لے اور سابقون سے بھی،ماشاءاللہ
Sâlik 그리고 হুপো পাখি
Let's see Related Posts
تسبیح سے کنیکشن
آرگینک لائٹ ایمیٹنگ ڈائیوڈز OLEDs( نامیاتی مرکبات سے بنی خود ساختہ، پتلی فلم ڈسپلے ڈیوائسز ہیں جو برقی رو لگنے پر روشنی خارج کرتی ہیں) ڈسپلے گنتی کی انگوٹھی، تسبیح، جلد کے لیے موافق
گھڑی اور وقت کی اہمیت
: بلکل ! ہم اسے خرید سکتے ہیں؟تاکہ ہم وقت کو فالو کرنا نہ بھولیں؟یعنی وقت کی اہمیت ہمیں یاد رہے۔ہم اس سے یہ بھی مدد لے سکتے ہیں کہ اگر کہیں جانا ہے
دونوں نالج سارسسز پہ ایک ہی وقت میں سبسکرپشن
استاد نعمان علی خان کے لیکچرز کی سبسکرپشن آسان ہے خریدنا

