🕯️اللہ سبحانہ ہمارے سچے لیڈر عمران خان (جو خود بھی سچے رہے اور اپنی رعایا کو بھی سچ بتایا جو ہم نہیں جانتے تھے اور سچی و مضبوط سوچ بھی دی اور مدینہ پاک جیسی ریاست قائم کرنے کا خواب سوچا لیکن اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے؟تو آپ کو اس کا اجر بھی ملے گا اور ہم پاکستانی عوام مدینہ پاک جیسی سچی ریاست بنانے کے لیے اپنا حق ادا کرتے رہیں ،الھم آمین) کی حفاظت فرمائیں اور کامیابیوں سے نوازیں دنیا اور آخرت میں ،الھم آمین ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaCDnMl2ER6YRNoMJ11A
شکریہ ان سب کا بھی جو سچ کے لیے کوشش کر رہے ہیں وہ بیرون ملک ہیں یا اپنے ملک میں ،سب پہ سلام ہو۔https://youtu.be/ss8vs7O3vRA?si=4twlU6wh4qGAyuTG
یہ اوپر لنک یوٹیوب وڈیو (اب جو حالات چل رہے ہیں لیکن اس کی سچی وجہ ) کا ہے جو سر سچ ہم تک پہچانے کی بہت اچھی کوشش کر رہے ہیں،ما شاءاللہ۔
