روح کو اپنے سفر کا موازنہ کسی دوسرے سے نہیں کرنا ہوتا لیکن اس کا سفر جس جیسا ہے وہ زاد راہ لے کر سفر جاری رکھنا ہوتا ہے ؟تب تک جب تک اس جہاں میں منزل تک پہنچ جاے اور اپنے رب سے ملاقات کر لے اور سابقون سے بھی،ماشاءاللہ
Sâlik 그리고 হুপো পাখি
Let's see Related Posts
خواتین کی سردارحضرت فاطمة الزهراء سلام اللہ علیہا پہ بہت سلام
بہت سلام ہو تمام عالم کی عورتوں کی سردار،جنتی عورتوں کی سردارپہ ،حیا کا پیکر،تقوی
Protected: تسبیح سے کنیکشن
There is no excerpt because this is a protected post.
عبایا خریدنے کی وجہ ؟
بلکل!ہمیں اگر یہ لگتا ہے کہ ہمارے کپڑے فیشن میں ہیں ذیادہ تو ہم باہر جاتے وقت آبایا پہن لیں لیکن شادیوں پہ اور جو بھی تقریبات ہوں ان پہ کپڑوں کو بہتر اور سادہ ڈیزائن اور سٹائل میں ہی رکھیں اس سے ہمارے اخراجات بھی کم ہوں گے
ہم سورة البقرة سے خود کا کنیکشن رکھیں ؟
عظمت والے قرآن کو ویسے بھی روزانہ پڑھنا ہے ہمیں، ما شاءاللہ ،جتنا آسانی سے ہو سکے (یہ ہمیں بتایا گیا ہے)
میری امت کا چراغ
سلام کثیرا امام ابو حنیفہ(رحمت اللہ علیہ ) پہ اور پیر اجمل صاحب پہ
